وہ ہر دل میں اُتر جاتے ہیں ہم ہر دل سے اُتر جاتے ہیں ارے کیا بھروسہ کریں اُن کا جو محبت کر کے مُکر جاتے ہیں