محبت کرنے والوں کورونا پڑتا ہے
اس میں دل کا سکون کھونا پڑتاہے
اور کچھ تو انسان کو ملتا نہیں ہے
یادیں سینے سےلگا کرسونا پڑتا ہے
دل کی بات کسی سے کہہ نہیں سکتا
دنیاسے چھپ چھپ کر رونا پڑتا ہے
پیار میں اکثر ایسا بھی ہوتا ہے
انسان کو اپنا جنازہ خود اٹھاناپڑتا ہے