محبت کی حقیقت۔۔۔
Poet: شہروز جمیل بھٹی By: Muhammad Shahroz Ali, Sialkotوہ جسے اختتام محبت سمجھتے رہے
ابھی آغاز ہی تھا مگر سمجھ نہ پائے تھے
مدتوں کی رفاقت کے بعد وہ بے ربط الفاظ
ہمی جانتے ہیں دل سے زباں پہ کیسے لائے تھے
وہ جن سے سالوں تک کا تعلق رہا اپنا
آنکھ ایسی پھیری جیسے ہم پرائے تھے
چرچے ہیں شہروز، انکے بھیدوں کے زباں پہ سب کی
چھپانے کو جن کو سو جتن جتائے تھے
More Sad Poetry







