محبت کیا ہے شاہین

Poet: Shaheen Mughal By: Shaheen Mughal, gjn

محبت کیا ہے
اک
حساس سا
احساس بھرا جذبہ
اک
لافانی حسن
من کے سمندر
کا سچا موتی
اک سعادت ہے
یہ ایسی عبادت ہے
کہ جو
بندگی چاہتی ہے ۔
تن کا قرب نہیں

Rate it:
Views: 657
19 Oct, 2015