محبت کے تقاصوں کو کون سمجھے گا
Poet: Muddassar shaheen By: Muddassar Shaheen, Mian channuمحبت کے تقاصوں کو کون سمجھے گا اے شاھین
یہاں تو ہر دوسرا انسان بےوفا ھے
مت کر اتنی محبت ان پرندوں سے اے شاھین
یہ جوان ھو کر اپنے آشیانے کہیں اور بنا لیتے ھیں
More Sad Poetry






