محبت کے حوالوں میں

Poet: By: faisal baloch, hub chowki

محبت کے حوالوں میں
تمھارا نام آ جانا
مجھے اچھا سا لگتا ہے
تمھارے سنگ سنگ چلنا
وفا کی آگ میں جینا
تمہیں ناراض کر دینا
خود اپنے دل کی دھڑکن سے
تمھاری گفتگو کرنا
مجھے اچھا سا لگتا ہے

Rate it:
Views: 497
09 Dec, 2010