محبت کے چھوٹے تماشوں سے ڈر کر

Poet: صابر گڑھی By: صابر گڑھی, Muzaffargarh

محبت کے چھوٹے تماشوں سے ڈر کر
قدم اپنے رکھ کر پلٹ جانے والے

قدر کیسے جانیں وفاؤں کی صابر
ستم گر کی نظروں سے الجھانے والے

Rate it:
Views: 291
27 Dec, 2021