محبت گناہ کردی

Poet: Maria Riaz Ghouri By: Maria Ghouri, Haroonabad

ہلکی ہلکی
شام کی دھوپ
نے جاتے وقت
میرے چہرے
پر تپش کی
لہر بے پناہ کر دی
مجھے وہ
وقت یاد آیا
جب جارہے تھے
چھوڑ کر اور محبت
مجھ پر گناہ کر دی

Rate it:
Views: 485
15 Feb, 2013