محبت ہار جاتی ہے
Poet: Numan iqbal By: Numan iqbal, Faisalabadمحبت ہار جاتی ہے
صدا بیکار جاتی ہے
یہ جس سے جیت سکتی ہے
اسی سے ہار جا تی ہے
در۔ے۔محبوب پہ لوگو
ہزاروں بار جاتی ہے
یہ دل کی باتیں ہیں نعمان
ہونٹو پر رہ جاتی ہے
More Sad Poetry






