Add Poetry

محبت ہار دی میں نے

Poet: panchi)Abdulwadood) By: Abdulwadood, Rabwah

وہ چاہت پرکھنے کا
بڑا ہی شوق رکھتی تھی
میں آبرؤ الفت کا
بڑا کائل تھا بچپن سے
ہماری قسمتیں الجھی
تو اس نے یوں کہا مجھ سے
کروثابت مجھے تم عشق
ہوے قربان جو مجھ پر
تو چاہت مان جاؤں گی
محبت دل سے پوجوں گی
جو نکلی جان پھر میری
ہوی کائل وہ الفت کی
مگر وہ عشق تب سمجھی
ہوا احساس جب اسکو
محبت ہار دی میں نے
کہ جس نے دی مجھے دنیا
کہ جس نے دی مجھے خوشیاں
وہ چاہت مار دی میں نے
وہ چاہت مار دی میں نے۔۔۔۔۔

Rate it:
Views: 1068
25 Apr, 2018
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets