محبت ہم بھی کرلینگے
Poet: By: Faisal Baloch, hub chowkiمحبت ہم بھی کرلینگے
یہ غلطی تم بھی کر لینا
چلو تم ہی سے کر لینگے
کسی سے تم بھی کر لینا
تمہیں ہم دوست کہتے ہیں
چلو ایک مشورہ دینگے
محبت تم نے کرنی ہے
سنو ہم ہی سے کر لینا
More Sad Poetry






