محبت یا نفرت؟
Poet: Jabbar Anjum By: Jabbar Anjum, Sialkotپھول جو مر جھا گئے تھے انتظار میں
تربت پہ آرزو کی آخر سجا دیے
یہ پیار ہے کہ نفرت میرے سامنے ہی اس نے
کچھ حرف میرے نام کے لکھے مٹا دیے
More Sad Poetry
پھول جو مر جھا گئے تھے انتظار میں
تربت پہ آرزو کی آخر سجا دیے
یہ پیار ہے کہ نفرت میرے سامنے ہی اس نے
کچھ حرف میرے نام کے لکھے مٹا دیے