محبت یاد کرتی ہے

Poet: zubi rana By: zubi rana, shahkot

محبت یاد کرتی ہے
اسے کہنا لوٹ آ ؤ محت یاد کرتی ہے

کہ تیرے بن مجھے جینا اچھا نہین لگتا
یہ آنکھین بھی برستی ہیں محت یاد کرتی ہے

نہ دن کو چین ملتا ہے نہ راتیں ہی گزرتی ہیں
میری جان ہی نکلتی ہے محبت یاد کرتی ہے
 

Rate it:
Views: 579
02 Jan, 2012