Add Poetry

محبتوں سے مکر جاتے ہو

Poet: khalid shafique khalid By: Khalid shafique , Wah cant

محبتوں سے مکر جاتے ہو
حد سے بھی گزر جاتے ہو

بے خیالی میں تم اکثر دیکھو
کیسی باتیں کر جاتے ہو

آنکھیں میری عزیز بھی ہیں
اشکوں سے بھی بھر جاتے ہو

شرما کے جب جھکاؤ نظریں
اور بھی کچھ نکھر جاتے ہو

لوگ تو باتیں کرتے ہی ہیں
تم کیوں اتنے ڈر جاتے ہو

Rate it:
Views: 688
23 Apr, 2008
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets