Add Poetry

محبتوں میں نہیں اعتدال کا قائل۔۔

Poet: یو نس مجاز By: یونس مجاز, Haripur Hazara

کسی پہا ڑ کی چو ٹی پہ بس ٹھکا نہ ہو
تو میرے ساتھ ہوموسم بھی پھر سہا نا ہو

محبتوں میں نہیں اعتدال کا قائل
"کسی سےعشق اگر ہوتووالہانہ ہو"

اے کاش پھر سے لو ٹ آئیں جوانی کے وہ دن
ہوں ویسے ہی لوگ بھی پھر وہی زمانہ ہو

ذرا تم اپنے گریباں میں جھانک لینا پھر
کسی پہ جب بھی تجھے انگلی گر اٹھا نا ہو

مٹا کے نفرتوں کو پھر محبتیں بانٹو
کہ لطف زندگی کا تم نے گر اٹھا نا ہو

Rate it:
Views: 645
05 Oct, 2019
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets