محبتوں میں یہی خوف کیوں مسلط ہے
Poet: Syed Wasi Shah By: Tayyab Tahir, Jhelumمحبتوں میں یہی خوف کیوں مسلط ہے
میرے سوا بھی اسے کسی سے محبت ہے
ہمارے دل نے تمہیں ایسا محترم جانا
تمہاری یاد کا آنا بھی اک سعادت ہے
اسے بھی لوگ وصی بھول جاتے ہیں
ہمیں بھی یاد نہ رکھنے کی خوب عادت ہے
More Sad Poetry






