کوئی تو ہو جو اذیتوں کا مزاج سمجھے حسین چہرے دکھوں میں لپٹے رنگین قہقہے کوئی تو ہو جو سسکتے لوگوں کا حال جانے محبتوں کو عذاب مانے