محسن کش

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد

نصیب جس شجر کا سایہ ہو کاٹ ڈالیں اسے
بے حس بہت محسن کش لوگ ہیں ٹھرے

Rate it:
Views: 411
05 Apr, 2015
More Life Poetry