یہ پاکستانی ہونے کے دعویدار کیوں کیمپوں میں محصور منزل ہےان کی دور، کہ اس سےدور رہنے پہ ہیں مجبور انکا نہیں تشخص‘نہ خداہی ملا نہ وصال صنم کےمصداق‘ ہر پاکستانی ہی نہیں ملک کا دستور بھی نظر آتا ہے مجبور