محو انتظار ہیں

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

ضد پہ رہنمائی کی کیوں ڈٹے رہے
تھے چودھری نہ باعث افتخار ہیں

آئے گا ایک دن یہاں پھر نظام عدل
اب جہاں میں لوگ محو انتظار ہیں

Rate it:
Views: 572
21 Jun, 2012
More Political Poetry