مختصر بات ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

جو دل میں ہے میرے
اگر
بیان میں کردوں
سیاہ ہوں صفحے
سیاہی نہ بچے
لیکن
زمانے کی لگی ہوئی اس تیز دوڑ میں
فرصت نہیں کہیں
کوشش یہ کرتا ہوں
الفاظ کے کوزے میں بھر دوں سوچوں کا دریا
کروں
مختصر بات

Rate it:
Views: 541
30 Aug, 2013
More General Poetry