مدہم سورج ہے میری آس کی مانند جیسے دل میں ہے یاد تیری سانس کی مانند جیسے میری ہر شام تیرے ہجر میں گزرتی ہے شب کا احساس لگے روگ کے مانند جیسے