مذمت سے آگے

Poet: Saleem Ullah Shaikh By: Saleem Ullah Shaikh, Karachi

ہورہے ہیں فلسطین میں جو مسلمان شہید
گزر چکے وہ مقام رنج و راحت سے آگے

دیکھنا یہ ہے شیخ کہ یہ مسلم حکمران آخر
کب بڑھیں گے قرار داد مذمت سے آگے

Rate it:
Views: 765
06 Jan, 2009
More Political Poetry