مر جائے گا اک روز یہ سردی سے لپٹ کر
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Karachiمر جائے گا اک روز یہ سردی سے لپٹ کر
ان آنکھ کی جھیلوں سے چلا جائے دسمبر
اقرارِ وفا کر کے مجھے چھوڑ نہ جائے
اے کاش کہ کچھ اور ٹھہر جائے دسمبر
More Life Poetry
مر جائے گا اک روز یہ سردی سے لپٹ کر
ان آنکھ کی جھیلوں سے چلا جائے دسمبر
اقرارِ وفا کر کے مجھے چھوڑ نہ جائے
اے کاش کہ کچھ اور ٹھہر جائے دسمبر