مر مر کے مر رہا ہے اپنے ہی زہر میں

Poet: محمد اطہر طاہر By: Athar Tahir, Haroonabad

رسی کی طرح جل کر بھی بل نہ گئے ظالم کے
مر مر کے پھر بھی مر رہا ہے اپنے ہی زہر میں

دل میرا اُسی کا گھر تھا جلایا ہے اپنے ہاتھوں
سلگ سلگ کے جل رہا ہے وہ اپنے ہی قہر میں

Rate it:
Views: 346
14 Jun, 2017