مرحوم بھائی عبدالروف کی یاد میں
Poet: عبدالرحمٰن ہاشمی سلانوالی By: Abdul Rahman Hashmi, Sargodhaشخص تھا پھر یا شہر تھااک وہ
تھا زمانہ یا آسماں اک وہ
چھوڑ کرگیا ہم کو وہ پھر کیوں
رو رہا ہےیہ میرا دل پھر کیوں
دیکھ ویرانی دل کی یہ میری
بے وفائی یہ ہم سے ہے تیری
سکتہ ہے طا ری روح پر پھر کیوں
رو رہا ہےیہ میرا دل پھر کیوں
بھری محفل کو چھوڑ جانا ہی تھا
ریت دنیا تو نے نبھانا ہی تھا
آس الفت ہمیں دی ہی پھر کیوں
رو رہا ہےیہ میرا دل پھر کیوں
More Sad Poetry






