مرد
Poet: kanwal naveed By: kanwal naveec, karachiایسے ہی پیغمری میسر نہیں اُسے
دنیا میں منفرد ہے مرد اپنی ذات میں
یکساں نہیں ہیں سبھی پھول گلستان کے
منفرد ہے ہر ایک ہی اپنی ذات میں
More Life Poetry
ایسے ہی پیغمری میسر نہیں اُسے
دنیا میں منفرد ہے مرد اپنی ذات میں
یکساں نہیں ہیں سبھی پھول گلستان کے
منفرد ہے ہر ایک ہی اپنی ذات میں