Add Poetry

مردہ دل کو میرے جلا بخش دے

Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK

 مردہ دل کو میرے جلا بخش دے
جینے کی پھر سے کوئی وجہ بخش دے

وہ جو تیری رضا کو کافی ہو۔۔۔
یا رب! مجھکو ایسا سجدہ بخش دے۔

دل کا سفینہ ڈوبا جا رھے میرے ۔
تنکےسا ہی کوئی سہارہ بخش دے۔

آہ ! کب تک بھٹکوں دیار غیر میں؟؟
اپنے در کی غلامی کا پٹہ بخش دے۔

روٹھا ہوا یار میرا پھر سے منا دے۔
لطف و عنا اسکی اور وفا بخش دے۔

کہیں بھٹک نہ جائوں اپنی راہ سے۔ ۔
منزل کی جانب کا رستہ بخش دے۔

جہاں پناہ پائے دل بے اجر۔۔۔
ایسا دل کو کوئی خیمہ بخش دے۔

میں نہیں مانگتا اسد تاج تخت کوئی۔
اپنی دریائے رحمت کا قطرہ بخش دے

Rate it:
Views: 1062
10 Jul, 2021
Related Tags on Forgiveness Poetry
Load More Tags
More Forgiveness Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets