مركز تھا تنہائيوں كا ميری ہستی ميں تيرے آنے سے پہلے بھی

Poet: Neelam By: Neelam, Lahore

مركز تھا تنہائيوں كا ميری ہستی ميں تيرے آنے سے پہلے بھی
مگر اب سرائيت كر گئی ہيں ميری روح ميں تيرے جانے كے بعد سے

Rate it:
Views: 455
04 Oct, 2013