مرنا

Poet: Azhar By: Azhar, islamabad

مرنا تو مقدر ہے مرنے سے انکار نہیں
ایسا بھی ہے کیا جینا جس جیون میں پیار نہیں

Rate it:
Views: 892
08 May, 2008