مرگ جیسے قریب ہوتی ہے (دوبارہ)

Poet: UA By: uA, Lahore

جاگتی ہے نہ آنکھ سوتی ہے
دل پگھلتا ہے آنکھ روتی ہے

ہجر کی آگ میں سلگنے کی
کیفیت بھی عجیب ہوتی ہے

جسم اور جان یوں تڑپتے ہیں
مرگ جیسے قریب ہوتی ہے

Rate it:
Views: 558
25 Mar, 2014