مرہم سازی۔۔۔

Poet: اسد رضا۔۔ By: ASAD, MPK

چھڑکتے ہو نمک زخموں پر کس لیے؟
کیا مزید تڑپانے کا کوئی ارادہ ھے ؟

اچھی مرہم سازی ھے تیری اپنے۔
نہیں معلوم کس بدلے کا لبادہ ھے؟

چین لینے نہیں دو گے اک پل بھی
بلا کا تیرا یہ خود سے وعدہ ھے۔

ہم بھی کہاں ہیں بے خبر تجھ سے؟
بھانپ لیتے ہیں ظالم جو تیرا ارادہ ھے

یہ بد نیئتی کی تیری محبت ھے !
آہ ! کتنا بد نیئت تیرا ارادہ ھے ؟

Rate it:
Views: 664
16 Jun, 2021