مرے سینے میں سلگتے رہے جزبات مرے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

اب بھی زندہ ہوں تری حسرتِ دیدار لیے
مرے سینے میں سلگتے رہے جزبات مرے

تیرے بن گزری ہے یوں میری ضوانی تنہا
سانپ بن کر مجھے ڈستے رہے حالات مرے

Rate it:
Views: 351
22 Dec, 2015