مرے گلشن کے گلاب روتے ہیں

Poet: NEHAL GILL By: NEHAL , Gujranwala

مرے گلشن کے گلاب روتے ہیں
آنکھوں میں بسے خواب روتے ہیں

دیکھ کے رونقیں رقیبوں کے شہر کی
مرے شہر کے عذاب روتے ہیں

لکھتا ہے ترے بارے جب بھی نہال
آہ و زاری کرتے ہوئےلفظِ کتاب روتے ہیں
 

Rate it:
Views: 406
04 May, 2012