مزدوروں کے دن

Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi

یہ دن پچھلے سالوں جیسا ، یہ دن کسکا دن ؟
ریڑھی ، ٹھیلے والے ، بھیک منگے مزدور

ان کے سب دن یکساں ، جائو ان کو بھول
تم تو اپنے محل سجاؤ ، کھلیانوں سے دور

Rate it:
Views: 827
28 Apr, 2012
More Life Poetry