مس کال

Poet: Jabbar Anjum By: Jabbar Anjum, Sialkot

نہ وعدوں کا تقاضہ ہے
نہ ضد ہے بات کرنے کی

نہ ملنے کی تمنا ہے
نہ خواہش ساتھ چلنے کی

فقط اتنی گزارش ہے
ذرا سی میربانی سے
مجھے خوش حال ہی کردو

اگر میسج نہیں کرنا
تو اک مس کال ہی کردو
 

Rate it:
Views: 936
21 Feb, 2009
More General Poetry