اے دل کیا چلتے چلتے یو ہی تھک جانا تھا آنکھوں میں خواب سجا کر کیاانہیں یو ہی ادھورہ چھوڑ جانا تھا زندگی تو اک سمندر ہیں تو کیا یو ہی موجوں سے ہار جانا تھا مسافتیں کر کے ہی منزل ملتی ہیں تو کیا ہوہی راستوں کو بدل جانا تھا