Add Poetry

مسافر ہوں راستے سے گزر جائوں گا

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

مسافر ہوں راستے سے گزر جائوں گا
تیری راہوں میں پھر کبھی نہ آئوں گا

تھام لے مجھے اپنی باہوں میں
مدہوش ہوں تجھے دیکھ کر گر جائوں گا

بسا لیا ہے تجھے اپنی نظروں میں
تیرے نظاروں سے دور جا نہ پائوں گا

ہے رفاقت ہماری چند لمحوں کی
لمحہ پیار کا ہوں تیزی سے گزر جائوں گا

رہ جائیں گے افسانے ہم دونوں کے
تیری راہگزر پر پھر نہ آ پائوں گا

Rate it:
Views: 448
31 May, 2013
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets