کیا بتائیں ہے یہ ممکن یا کہ ناممکن ہے سوئی کہ ناکہ میں ہاتھی کو پرونا ہو گا ختم ہو جائیگا آخر یہ تسلط سر سے مست ہاتھی کو سمندر میں ڈبونا ہوگا