کھیل ہے

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

پٹری پہ چڑھتی اور اترتی ریل ہے
انسان کا بنا یا ہوا سسٹم یہ فیل ہے

کہتے ہیں لوگ آجکل جمہوریت جسے
ہم سمجھ رہے ہیں پیسے کا کھیل ہے

Rate it:
Views: 449
14 Apr, 2011
More Political Poetry