معجزہ

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan 2, karachi

یہ ایٹم بم ہمارا آگیا ہے جا ن کو
لگ گئی دیمک بھی کیا ایمان کو ؟

پھر بھی اک موہوم سی امید باقی ہے ابھی
معجزہ کوئی بچا سکتا ہے پاکستان کو

Rate it:
Views: 563
13 Apr, 2011
More Political Poetry