مسلم بلاک ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

دنیا 'سوشلسٹ'و'کیپیٹلسٹ' بلاکوں میں تھی تقسیم
دیکھئےتو یہ معاملہ بھی اب کچھ سدھر رہا ہے

ان دنوں یہ سب سےبڑی پریشانی مغرب کو ہے
اب تیسرا مسلم بلاک بھی عالم میں ابھر رہا ہے

Rate it:
Views: 446
10 Mar, 2017
More Political Poetry