مسکراہٹ کے دیے جلاتی ہوں
Poet: anam By: anam, karachiآنسوؤں سے بھر کر میں
مسکراہٹ کے دیے جلاتی ہوں
دن رات جدائی میں جل کر میں
امیدوں کے دیپ جلاتی ہوں
امید کے دھاگے جب ٹوٹنے لگیں
میں خوابوں کے رنگ چڑھاتی ہوں
خواب جب ٹوٹ جائیں تو میں
حقیقت کے کچھ رنگ چڑھاتی ہوں
حقیقت جب تلخ ہو جائے تو
میں ٹوٹ کربکھر جاتی ہوں
More Sad Poetry






