مسکراہٹیں مجھ سے دور گئی
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaمسکراہٹیں مجھ سے دور گئی
آنسووں نے مجھے تھام لیا تھا
کتنے ہی سوال ہوئے تھے
جب میں نے تیرا نام لیا تھا
کیا کیا سزائیں ملی مجھے
جیسے زندہ کیسی کو گاڑ لیا تھا
محبت پے بھروسہ کرنا فقط بھول تھی میری
نجانے کیا سوچ کر خود سے ایسا انتقام لیا تھا
درد کیا ہوتا ہیں وہ کیا سمجھے گا لکی
بڑی سادگی سے جس نے دکھوں کا جہاں دیا تھا
دور افق پے لگا بیٹھی تھی کیسی ُامید میں
کہ ُاس نے آتے آتے مجھے مجرم بنا دیا تھا
More Sad Poetry






