مسیحا

Poet: By: Amiruddin Shaikh, pune

تجھ سے بچھڑ کر میری زندگی خزاؤں میں ہے
تو جب بھی لوٹے گا تو اے مسیحا
میرے مقدر میں پھر سے بہار لکھ دینا

Rate it:
Views: 856
24 Nov, 2008