مشرف بہ اسلام ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

فرق پاکی وناپاکی کاجنم دیتاہےدوقومی نظریہ
طاہرکو مسلم بننےمیں کلمہ پڑھنےکی دیرہے

پاک کرتی ہے مشرف بہ اسلام ہونے کی نیت
جو رہتا ہےباقی وہ بس سمجھ کا ہیر پھیر ہے

Rate it:
Views: 393
10 Mar, 2018
More Political Poetry