مشعل راہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamid raza khan 2, karachi

تم میں نہ ہوسکےگا تقوی کبھی پیدا
گر سرور کونین کی ہی چاہ نہیں ہے

گمراہ یہ مغرب کی سیاست ومعیشت
اس امت کے لئے مشعل راہ نہیں ہے
 

Rate it:
Views: 629
23 Sep, 2014
More Political Poetry