مشکل ترین کام ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

دعوت دین بنا مومن کا دنیا میں زندہ رہنا ہے بالکل بےکار
کارنبوت میں معاون سب سے زیادہ ہوتا ہے داعی کا کردار

بلندوبالا عمارت کا بنانا اتنا مشکل نہیں جتنا تعمیر افکار
یہی مشکل ترین کام سرانجام دینےتشریف لائے تھے سرکار
 

Rate it:
Views: 389
13 Dec, 2016
More Political Poetry