مشکل ہوا مجھ کو سانس لینا گریزاں ہوں میں زندگی تیری بساط سے مارا ہے تو نے مجھ کو ہر ہر لمحہ کبھی خواب بن کر ‘ تو کبھی تعبیر بن کر کبھی راستہ بن کر ‘ تو کبھی منزل بن کر