مضبوط ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamid raza khan 2, karachi

“فرد قائم ربط ملت سےہے تنہا کچھ نہیں“
رابطوں سےحکمت عملی مربوط ہوتی ہے

تمام اداروں کے درمیان تعاون ہے ناگزیر
اسطرح سے جمہوریت مضبوط ہوتی ہے
 

Rate it:
Views: 504
23 Sep, 2014
More Political Poetry